Advertisement
تجارت

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 800 روپے کی بڑی کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 800 روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Feb 18th 2023, 1:27 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 800 روپے کی بڑی کمی

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 93 ہزار 200 روپے ہے جبکہ2 ہزار 400 روپے کی کمی کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 1 لاکھ 65 ہزار 638 روپے ہے۔

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 15 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 824 ڈالر ہے۔

Advertisement
پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے: صدر انجمن تاجران اجمل بلوچ

  • 6 گھنٹے قبل
وفاقی بجٹ 2025 میں اوورسیز پاکستانیوں کے لیے گاڑی کی درآمد مشکل

  • 5 گھنٹے قبل
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعدبس مالکان نے کرایوں میں بھی ا ضافہ کردیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعدبس مالکان نے کرایوں میں بھی ا ضافہ کردیا

  • 6 گھنٹے قبل
عمران خان نے شہباز شریف کے ہرجانہ کیس میں سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

  • 3 گھنٹے قبل
سندھ حکومت نے 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا،نوٹیفکیشن جاری

  • 5 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی ایرانی سفارتخانے آمد، آیت اللہ خامنہ ای کیلئے نیک خواہشات اور شہداء کیلئے فاتحہ خوانی

  • 2 گھنٹے قبل
ترکیے میں گستاخانہ خاکہ شائع کرنے پر کارٹونسٹ اور ایڈیٹرز گرفتار، صدر اردوان کا سخت مؤقف

ٹرمپ کی نیتن یاہو سے متوقع ملاقات، غزہ اور ایران کی صورتحال پر بات چیت ہوگی

15 سال تک کے بچوں کو پولیو ویکسین دینے کا فیصلہ

15 سال تک کے بچوں کو پولیو ویکسین دینے کا فیصلہ

  • 6 گھنٹے قبل
ٹیکس دہندگان کو ہراساں کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی: چیئرمین ایف بی آر

  • 7 گھنٹے قبل
وزیراعظم بجلی ریلیف پیکیج اچانک ختم، صارفین کو جھٹکا

وزیراعظم بجلی ریلیف پیکیج اچانک ختم، صارفین کو جھٹکا

  • 3 گھنٹے قبل
ایلون مسک کی ملک بدری؟ ٹرمپ کی دوستی دشمنی میں بدل گئی