انڈر ٹیکنگ ٹرائیل کورٹ میں جمع کرانے کے بعد عملی طور پر وارنٹ ختم ہو جاتا ہے،رہنما پاکستان تحریک انصاف

شائع شدہ 4 years ago پر Mar 15th 2023, 11:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے انڈر ٹیکنگ ٹرائیل کورٹ میں جمع کرانے کا حکم دیا ہے اس کے بعد عملی طور پر وارنٹ ختم ہو جاتا ہے
اسلام آباد ہائیکورٹ نے انڈر ٹیکنگ ٹرائیل کورٹ میں جمع کرانے کا حکم دیا ہے اس کے بعد عملی طور پر وارنٹ ختم ہو جاتا ہے کیونکہ سیکشن 76 کریمنل کوڈ کے مطابق Surety Bond وارنٹ کی جگہ لے لیتا ہے ۔۔۔ الحمدللّٰہ فسطائ حکومت کی گرفتاری کی خواہش پھر ناکام
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) March 15, 2023
اپنے ٹویٹ میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ سیکشن 76 کریمنل کوڈ کے مطابق Surety Bond وارنٹ کی جگہ لے لیتا ہے ۔۔۔ الحمدللّٰہ فسطائ حکومت کی گرفتاری کی خواہش پھر ناکام

نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی
- 3 days ago

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- 5 hours ago

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم
- 2 days ago

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک
- 2 days ago

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا
- 7 hours ago

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل
- 2 days ago

آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور
- 2 days ago

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے
- 11 hours ago

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا
- 2 days ago

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا
- 5 hours ago

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور
- 6 hours ago

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ
- 11 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





