پی ٹی آئی کے تحصیل ناظم حویلیاں کی گاڑی پر فائرنگ، 6 افراد جاں بحق

شائع شدہ 4 years ago پر Mar 20th 2023, 11:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان تحریک انصاف کے تحصیل ناظم حویلیاں عاطف منصف خان کی گاڑی پر فائرنگ میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ڈی پی او عمر طفیل کے مطابق گاڑی میں 8 افراد سوار تھے، گاڑی مکمل جل گئی، فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔
خدا غریق رحمت کرے https://t.co/UQu5RWDkxI
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) March 20, 2023
عمر طفیل کے مطابق گاڑی میں موجود ڈیڈ باڈیز جل گئی ہیں، عاطف منصف خان کی گاڑی میں موجودگی کی تصدیق کی گئی ہے۔

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک
- a day ago

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان
- 3 days ago

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار
- 2 days ago

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا
- a day ago

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل
- a day ago

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی
- 2 days ago

نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی
- 2 days ago

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم
- a day ago

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 3 days ago

آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور
- a day ago

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی
- 2 days ago

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




