ڈاکٹروں نے تشخیص کے لیے سابق صدر کے مختلف ٹیسٹ بھی کیے ہیں

شائع شدہ 4 years ago پر Mar 27th 2023, 6:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی: پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری علالت کے باعث دبئی کے اسپتال میں داخل ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ڈاکٹرز نے تشخیص کے لیے سابق صدر کے مختلف ٹیسٹ بھی کیے ہیں۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بھی اپنے بیمار والد کی عیادت کے لیے دبئی پہنچ گئے۔

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 14 hours ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- a day ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- a day ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 days ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 11 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 17 hours ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 days ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 days ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- a day ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 days ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 12 hours ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 17 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





