سعودی عرب اور اوپیک پلس میں شامل دیگر ممالک نے رضاکارانہ طور پر اپنی اپنی تیل پیداوار میں یومیہ کمی کا اعلان کیا ہے۔

العریبیہ نیوز کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے کہا ہے کہ وہ مئی سے 2023 کے آخر تک یومیہ 500،000 بیرل (بی پی ڈی) پیداوار میں کمی کرے گا۔روس کے نائب وزیر اعظم نے یہ بھی 2023 کے آخرتک 500،000 بیرل یومیہ رضاکارانہ کٹوتی میں توسیع کا اعلان کیاہے۔
اسی طرح متحدہ عرب امارات، کویت، عراق،عُمان اور الجزائر نے بھی رضاکارانہ طور پر اسی مدت کے دوران میں تیل کی یومیہ پیداوار میں کمی کا اعلان کیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات مئی سے 2023 کے اختتام تک رضاکارانہ طور پر تیل کی پیداوار میں 144,000 بیرل یومیہ کمی کرے گا۔کویت نے 128,000 بیرل یومیہ کٹوتی کا اعلان کیا ہے۔
عراق نے کہا کہ وہ پیداوار میں 211،000 بیرل یومیہ اورعُمان نے 40،000 بیرل یومیہ پیداوار میں کٹوتی کا اعلان کیا ہے۔الجزائر نے کہا ہے کہ وہ اپنی پیداوارمیں 48,000 بیرل کی کٹوتی کرے گا۔
ایک بیان میں سعودی وزارتِ توانائی نے کہا ہے کہ مملکت کی جانب سے رضاکارانہ کٹوتی حفظ ماتقدم کے طورپرکی جارہی ہے جس کا مقصدتیل کی مارکیٹ کے استحکام کی حمایت کرنا ہے۔
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 3 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 14 منٹ قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 5 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- ایک دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- ایک دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- ایک دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- ایک دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 گھنٹے قبل




