Advertisement

افطاری تقسیم کرنے والے رضاکاروں میں روبوٹ بھی شامل

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Apr 3rd 2023, 7:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
افطاری تقسیم کرنے والے رضاکاروں میں روبوٹ بھی شامل

سعودی عرب کے دارالحکومت کی سڑکوں پر افطاری تقسیم کرنے والے رضاکاروں میں روبوٹ بھی شامل ہو گئے۔جدید دور میں افطار کی تقسیم کے انداز میں بھی جدت آ گئی، سعودی عرب میں رضاکاروں کے ہمراہ روبوٹ بھی سماجی کام میں نظر آنے لگے ہیں۔

دارالحکومت ریاض کی سڑکوں پر ایک روبوٹ نے بھی افطار باکسز کی تقسیم کے کام میں حصہ لیا، روبوٹ سڑکوں پر افطار بانٹتا رہا اور لوگوں کو حیران کرتا رہا۔

واضح رہے کہ سعودی عرب کے مختلف شہروں میں رمضان المبارک کے دوران نوجوان رضاکار راہگیروں میں افطاری تقسیم کرتے ہیں۔

Advertisement
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 4 دن قبل
Advertisement