شاہ زیب رند نے میامی میں کامبیٹ کراٹے لیگ میں اپنی پروفیشنل فائٹ جیت لی


پاکستانی مارشل آرٹ فائٹر شاہ زیب رند نے امریکا میں شاندار کامیابی حاصل کرلی۔
شاہ زیب رند نے میامی میں کامبیٹ کراٹے لیگ میں اپنی پروفیشنل فائٹ جیت لی، انہوں نے وینیز ویلا کے گیبو ڈیاز کو تین راؤنڈز میں شکست دی۔
Your winner by decision SHAHZAIB RINDH! Pakistan ?? you got a good one! pic.twitter.com/n0fIaqDyVB
— Karate Combat (@KarateCombat) April 2, 2023
اپنے ڈیبیو میچ میں پاکستانی کھلاڑی نے شائقین، کھلاڑیوں اور ججز کو متاثر کیا۔ شاہ زیب رند نے مقابلہ جیتنے کے بعد سجدہ شکر ادا کیا اور پاکستانی پرچم بلند کیا۔تین، تین منٹ کے تین راؤنڈز کے بعد ریفریز نے شاہ زیب کو متفقہ فاتح قرار دیا۔
There is nothing better than the pit ? #KC38 pic.twitter.com/j9NaldeeIP
— Karate Combat (@KarateCombat) April 2, 2023
اس لیگ کو دنیا بھر کے 100 سے زیادہ ممالک میں نشر کیا گیا، پاکستان میں شاہ زیب کے آبائی شہر کوئٹہ میں محکمہ کھیل کی جانب سے یہ مقابلہ بڑی سکرین پر دکھانے کا بندوبست کیا گیا تھا۔
واضح رہے کہ شاہ زیب رند کامبیٹ کراٹے میں شرکت کرنے والے پہلے پاکستانی فائٹر ہیں۔

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago




