Advertisement
پاکستان

الیکشن کیس ،وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

وزیراعظم شہبازشریف نے ایک نکاتی ایجنڈے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج رات کو طلب کر لیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Apr 4th 2023, 1:00 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
الیکشن کیس ،وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے ایک نکاتی ایجنڈے پروفاقی کابینہ کا اجلاس آج رات کو طلب کرلیا ہے، اور وزراء کو اجلاس میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

وزیر اعظم نے ہدایت کی ہے کہ جو وزراءنہیں آسکتے وہ ویڈیولنک کےذریعےحاضر ہوں۔اجلاس میں آئینی اورقانونی معاملات کےآپشنزپرغور کیا جائے گا۔

خیال رہے سپریم کورٹ نے آج پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا ہے، جو کہ کل سنایا جائے گا۔

دوران سماعت چیف جسٹس نے کہا کہ ایسے حالات بھی ہوسکتے ہیں جب انتخابات ملتوی کیے جاسکیں، وفاقی حکومت نے ایسا کوئی مواد نہیں دیا جس پرالیکشن ملتوی ہوسکیں، اصل مسئلہ سیکیورٹی ایشو ہے۔

عدالت عظمیٰ نے سیکریٹری دفاع کو رپورٹ جمع کرانے کیلئے کل تک مہلت دے دی۔ چیف جسٹس نے کہا کہ کیا الیکشن کمیشن کو جنگ لڑنے والے اہلکار درکار ہیں، سوال یہ ہے 8 اکتوبر کو کیسے سب ٹھیک ہوجائے گا؟، فوج مصروف ہے تو نیوی اور ایئر فورس سے مدد لی جاسکتی ہے۔

سیکریٹری خزانہ کی رپورٹ پر جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات پر حکومت کو 157 ارب روپے خسارہ تھا، وہ 177 ارب ہوجاتا تو کیا ہوجاتا۔

چیف جسٹس نے سیاسی جماعتوں کو ہدایت کی ہے کہ اگر عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ نہیں کیا تو لکھ کر دیں۔ جسٹس منیب اختر نے ریمارکس دیئے کہ ایک طرف بینچ پراعتراض کرتے ہیں پھر کارروائی کا حصہ بھی بنتے ہیں۔

Advertisement
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 7 گھنٹے قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 5 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 2 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 7 گھنٹے قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • ایک دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 7 گھنٹے قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 گھنٹے قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • ایک دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • ایک دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 5 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • ایک دن قبل
Advertisement