عالمی منڈیوں میں اوپیک پلس ممالک کے پیداوار میں کمی کے فیصلے کے بعد تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔

شائع شدہ 3 years ago پر Apr 3rd 2023, 11:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عالمی منڈیوں میں اوپیک پلس ممالک کے پیداوار میں کمی کے فیصلے کے بعد تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تیل کی عالمی قیمتوں میں تقریباً 6 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اوپیک اتحادی ممالک مئی سے سال کے آخر تک تیل پیداوار میں یومیہ 1.15 ملین بیرل کٹوتی کریں گے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز سعودی عرب سمیت اوپیک پلس ممالک نے 11 لاکھ بیرل یومیہ سے زائد تیل کی پیدا وار کم کرنے کا اعلان کیا تھا۔

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- ایک دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 8 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 6 گھنٹے قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 8 گھنٹے قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- ایک دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 6 گھنٹے قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 7 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




