’زائرون‘ ایپ کے ذریعے اعتکاف کی درخواستیں وصول کی جائیں گی،انتظامیہ مسجد نبویؐ


مسجد نبویؐ میں اعتکاف کیلئے آج سے رجسٹریشن کا آغاز ہو گیا ،زائرون ایپ کے ذریعے اعتکاف کی درخواستیں وصول کی جائیں گی.
مسجد نبوی کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ منگل 4 اپریل 2023 سے رمضان کے آخری عشرے میں اعتکاف کی رجسٹریشن کرائی جاسکتی ہے۔مسجد نبویؐ انتظامیہ کے مطابق ’زائرون‘ ایپ کے ذریعے اعتکاف کی درخواستیں وصول کی جائیں گی۔
جو شخص اعتکاف کا خواہش مند ہو وہ زائرون ایپ کے ذریعے اندراج کرائے۔ مسجدنبویؐ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ’’اعتکاف کے اجازت نامے مقررہ جگہ کی گنجائش کے مطابق جاری کئے جائیں گے‘‘۔
یاد رہے کہ حرمین شریفین انتظامیہ نے مسجد الحرام میں اعتکاف کیلئے جمعرات 23 مارچ سے رجسٹریشن کا آغاز کیا تھا۔ انتظامیہ کا کہنا تھا کہ ’’نسک ایپ میں اعتکاف کیلئے رجسٹریشن کا اختتام تعداد مکمل ہونے پر ہوگا‘‘۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 2 دن قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 16 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 17 گھنٹے قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 16 گھنٹے قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 11 گھنٹے قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 2 دن قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 2 دن قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل






