ماری جماعت قانون کی پاسداری کی حامی ہے،وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف


پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ قوم کو فخر ہے کہ آج بھی ضمیر سے فیصلے کرنے والے زندہ ہیں۔سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عدالت عظمیٰ نے نظریہ ضرورت کو ہمیشہ کے لیے دفن کر دیا ہے۔
جمہوری قوتوں، آئینی قوتوں اور غیر جمہوری اور غیر آئینی قوتوں کا فرق واضح ہو گیا ہے۔ ایمرجنسی، سازشیں، نظریہ ضرورت دفن ہوگئیں۔شاہ محمود قریشی نے عمران خان کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان پر قاتلانہ حملے ہوئے اور وہ ڈٹے رہے۔ عمران خان نے خوف کے بُت کو توڑ دیا۔ ہم نے اس وقت بھی بینچ پر اعتراض نہیں کیا۔ ہماری جماعت قانون کی پاسداری کی حامی ہے۔
پی ٹی آئی رہنما نے بلاول بھٹو کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ دکھ کی بات ہے کہ بھٹو کا نواسہ مارشل لا کی دھمکیاں دے رہا ہے۔ یہی فرق ہے بھٹو کی پیپلز پارٹی اور زرداری کی پیپلز پارٹی کا۔شاہ محمود قریشی نے پی ٹی آئی کے کارکنان کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے اپنے حلقوں میں پھیل جائیں۔

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 2 دن قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 دن قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- ایک دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 13 گھنٹے قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 15 گھنٹے قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 2 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 15 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 16 گھنٹے قبل



