روس فن لینڈ میں ہونے والی سرگرمیاں قریب سے دیکھ رہا ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Apr 5th 2023, 5:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
فن لینڈ کے نیٹو سیکورٹی اتحاد کا 31 واں رکن بنتے ہی روس کے ساتھ نیٹو رکن ممالک کی سرحدوں کی لمبائی دوگنی کر دی ہے۔
ایک فوجی بینڈ نے فن لینڈ کا قومی ترانہ بجایا اور اس کے بعد نیٹو کا ترانہ بھی بجایا گیا۔ احاطے کی باڑ سے پرے مظاہرین کے ایک چھوٹے سے گروپ نے یوکرین کے جھنڈے لہرائے۔
فن لینڈ کے وزیر خارجہ نے الحاق کی دستاویز امریکی وزیر خارجہ کے حوالے کی جنہوں نے فن لینڈ کو رکن قرار دیا۔
روس نے یوکرین پر اپنے مکمل حملے سے پہلے بارہا نیٹو کی توسیع کی شکایت کی تھی، فن لینڈ کا الحاق روس کے صدر ولادیمیر پوٹن کے لیے ایک دھچکا ہے۔
کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے خبردار کیا کہ روس فن لینڈ میں ہونے والی سرگرمیاں قریب سے دیکھ رہا ہے۔

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 39 منٹ قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 4 گھنٹے قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- ایک دن قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 دن قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- ایک دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 گھنٹے قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- ایک دن قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- ایک دن قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






