ورلڈ کپ فاتح کپتان لیونل میسی کو سعودی کلب سے کھیلنے کی پیشکش ہوئی ہے

ارجنٹینا کے ورلڈ کپ فاتح کپتان لیونل میسی کو سعودی کلب سے کھیلنے کی پیشکش ہوئی ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے الہلال فٹ بال کلب نے لیونل میسی کو 400 ملین یورو سالانہ میں کھیلنے کی پیشکش کی۔لیونل میسی کو سعودی طلب کی جانب سے پیشکش ہونے کا انکشاف فٹبال کے معروف اطالوی صحافی فبریزیو رومانو نے کیا۔
لیونل میسی کا فرانسیسی کلب پی ایس جی کو معاہدہ ختم ہونے پر چھوڑنے کا امکان ہے، اطالوی صحافی کے مطابق لیونل میسی کو کلب کی جانب سے باضابطہ پیشکش کی جا چکی ہے۔
More on #Messi.
— Fabrizio Romano (@FabrizioRomano) April 5, 2023
?? Leo wants to continue in Europe, at least until Copa América 2024.
?? Al-Hilal proposal, more than €400m.
? Xavi, calling Leo while Barça wait on FFP to submit a bid.
? PSG offered same salary as this year, but no green light.
? https://t.co/Jy1XXfbpHn pic.twitter.com/rVx2iZlp7k
میڈیا رپورٹس کے مطابق لیونل میسی نے یورپ کے ایک اور کلب سے کھیلنے میں دلچسپی ظاہر کی۔لیونل میسی سعودی کلب کی پیشکش قبول کرتے ہیں تو وہ اپنے حریف کرسٹیانو رونالڈو کے ساتھ شامل ہو جائیں گے، رونالڈو سعودی لیگ النصر کلب کی طرف سے کھیلتے ہیں۔
واضح رہے کہ لیونل میسی نے 2021ء میں پی ایس جی کے ساتھ دو سال کا معاہدہ کیا تھا۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- a day ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 hours ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 4 hours ago

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- a day ago

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- a day ago

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 days ago

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- a day ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- a day ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- an hour ago

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- a day ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 hours ago





