ملک کے پہاڑی سمیت ارد گرد کے علاقوں میں بھی محسوس کیا گیا

شائع شدہ 3 years ago پر Apr 5th 2023, 5:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پورٹ مورسبے: بحرالکاہل میں واقع ملک پاپوا نیو گنی میں 7.6 شدت کےشدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے 4 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہو گئے۔
زلزلے کا مرکز چمبری جھیلسسٹم کے قریب 62 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔
ترک خبر رساں ادارے کے مطابق پورٹ مورسبے جیو فزیکل آبزرویٹری کے ڈپٹی ڈائریکٹر میتھیو موئیہوئی نے بتایا کہ پاپوا نیو گنی میں 7.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، انہیں ملک کے پہاڑی سمیت ارد گرد کے علاقوں میں بھی محسوس کیا گیا۔
زلزلے سے 4 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہو گئے، 23 دیہاتوں کو نقصان پہنچا اور متاثرہ علاقے میں 300 سے زائد مکانات تباہ ہوگئے۔

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- ایک دن قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 گھنٹے قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 20 گھنٹے قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 گھنٹے قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- ایک دن قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 20 گھنٹے قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






