Advertisement
پاکستان

پیپلز پارٹی کا پنجاب میں تمام نشستوں پرامیدوارکھڑے کرنے کا اعلان

پیپلزپارٹی نے پنجاب میں انتخابی سرگرمیاں پھر شروع کردی ہیں، اورصوبے میں تمام نشستوں پرامیدوارکھڑے کرنے کا اعلان کیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Apr 6th 2023, 2:09 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پیپلز پارٹی کا پنجاب میں تمام نشستوں پرامیدوارکھڑے کرنے کا اعلان

پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپورکی زیرصدارت پیپلز پارٹی پنجاب کا اجلاس ہوا، جس میں راجہ پرویزاشرف،نئیر بخاری،قمر کائرہ،حسن مرتضی،رانا فاروق،ندیم چن،اسلم گل،فیصل میراورجوادرانا نے شرکت کی۔

اجلا س میںلاہورسٹی ڈویژن اورساہیوال ڈویژن میں پارٹی امیدواروں کا جائزہ لیا گیا، جس کے بعد پنجاب میں تمام نشستوں پرامیدوار کھڑے کرنے کا اعلان کیا گیا۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے فریال تالپورنے کہاپیپلزپارٹی ہرحلقے میں امیدوار دے گی،پیپلزپارٹی کسی الائنس کا حصہ نہیں ، اوراپنے نشان پرالیکشن لڑلے گی،الیکشن جب بھی ہوں ہم نے پارٹی کو تیاررکھنا ہے۔

دوسری جانب لاہوراورساہیوال سے پارٹی امیدواروں کی لسٹ پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت کوبھیج دی گئی ہیں، جس کے بعد لاہورکے بعض حلقوں میں ٹکٹ کے حصول کے لئے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماؤں میں کشمکش شروع ہوگئی ہے۔

اس کےعلاوہ جنوبی پنجاب میں الیکشن تیاریوں کے جائزے کے لئے کل اجلاس ہوگا۔

Advertisement
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • ایک دن قبل
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • ایک دن قبل
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • 11 گھنٹے قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 7 گھنٹے قبل
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • 13 گھنٹے قبل
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • 7 گھنٹے قبل
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 12 گھنٹے قبل
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • 14 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • ایک دن قبل
Advertisement