Advertisement
پاکستان

الیکشن کیس،حکومت کا قومی اسمبلی میں ایک اور قرارداد لانے کا فیصلہ

حکومت نے الیکشن کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے معاملےپرقومی اسمبلی میں ایک اور قرارداد لانے کا فیصلہ کرلیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Apr 6th 2023, 1:07 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
الیکشن کیس،حکومت کا قومی اسمبلی میں ایک اور قرارداد لانے کا فیصلہ

حکمران اتحاد کےاجلاس سےخطاب کرتے ہوئے شہبازشریف نے اتحادیوں جماعتوں کےقائدین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ 3رکنی بینچ نےفل کورٹ کی استدعا کو رد کردیا،اس کےبعد 6 رکنی بینچ بیٹھا،جوججزمعذرت کرچکےتھےان کےبارےمیں بھی کوئی بات نہیں کی،سیاسی جماعتوں نےایک سےزائد مرتبہ فریق بنانےکی استدعاکی،سیاسی جماعتوں کی استدعا کو بھی رد کردیاگیا۔

انہوں نے کہا کہ دیکھتی آنکھوں نےایسابھیانک منظرپہلےکبھی نہیں دیکھا،جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کےفیصلےکوایک سرکلرکےذریعےختم کیاگیا،اس طرح کا کھلواڑپہلےکبھی دیکھنےمیں نہیں آیا،وزیرقانون نےاحسن طریقےسےمعاملےپرقومی اسمبلی میں بات کی،قومی اسمبلی میں ایک قرارداد پاس ہوچکی ہے،امید ہے کل ایک اورقرارداد پیش کی جائےگی۔

شہبازشریف نے کہاکہ ای سی نے11تاریخ کوعدالت میں فنڈزکی ادائیگی کےحوالےسےرپورٹ دینی ہے،سپریم کورٹ کے فیصلےکےمطابق10تاریخ کوحکومت نےالیکشن کیلئےفنڈزمہیاکرنےہیں۔

Advertisement
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • 12 hours ago
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 8 hours ago
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • 8 hours ago
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • 14 hours ago
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • a day ago
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • 2 days ago
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 13 hours ago
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • 14 hours ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • a day ago
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • a day ago
Advertisement