Advertisement

برازیل: پرائمری سکول میں نوجوان کے کلہاڑی کے وار سے 4 بچے ہلاک

پولیس کے مطابق حملے میں 3 لڑکوں اور ایک لڑکی سمیت 4 بچے ہلاک جبکہ چار بچے زخمی ہوئے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Apr 6th 2023, 2:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
برازیل: پرائمری سکول میں نوجوان کے کلہاڑی کے وار سے 4 بچے ہلاک

برازیلکے دارلحکومت برازیلیا کے پرائمری سکول میں نوجوان نے کلہاڑی کے وار کرکے 4 بچوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔

پولیس کے مطابق حملے میں 3 لڑکوں اور ایک لڑکی سمیت 4 بچے ہلاک جبکہ چار بچے زخمی ہوئے ہیں  ، ہلاک ہونے والے بچوں کی عمریں 5 سے 7 برس کے درمیان ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حملے کے بعد حملہ آور نے پولیس اسٹیشن جا کر خود کو پولیس کے حوالے کردیا۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ حملے کی وجہ تاحال سامنے نہیں آئی ہے، واقعہ کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

Advertisement
وزیر اعظم کا حالیہ تنازع پر آذربائیجان کی مستقل حمایت پر صدر الہام علیوف کا شکریہ

  • 3 hours ago
وزیر داخلہ محسن نقوی کی امریکہ کے 249 ویں یوم آزادی پر امریکی سفیر اور عوام کو مبارکباد

  • 2 hours ago
چینی کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران 2 روپے 32 پیسے فی کلو اضافہ

چینی کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران 2 روپے 32 پیسے فی کلو اضافہ

  • 3 hours ago
دفتر خارجہ کابھارت کی جانب سے  جدید ہتھیاروں اور میزائلوں کی مسلسل خریداری پراظہار تشویش 

  • 4 hours ago
سعودی عرب میں امریکی دفاعی نظام "تھاڈ" فعال

سعودی عرب میں امریکی دفاعی نظام "تھاڈ" فعال

  • 3 hours ago
 سونا سیکڑوں روپے سستا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ایشیا کپ ہاکی:بھارت نے ٹورنامنٹ کے لیے پاکستانی ٹیم کو کلئیرنس دے دی 

 اسموگ سے بچاؤ: لاہور ہائیکورٹ کا کینال روڈ سے درخت نہ کاٹنے کا حکم

 اسموگ سے بچاؤ: لاہور ہائیکورٹ کا کینال روڈ سے درخت نہ کاٹنے کا حکم

  • 2 hours ago
  پانی کروڑوں پاکستانیوں کی لائف لائن ہےجس کو روکنا اقدام جنگ کے مترادف ہوگا، شہباز شریف

  پانی کروڑوں پاکستانیوں کی لائف لائن ہےجس کو روکنا اقدام جنگ کے مترادف ہوگا، شہباز شریف

  • 4 hours ago
پاکستانی کوہ پیماؤں کا شاندار کارنامہ: 24 گھنٹوں میں نانگا پربت سر کرلیا، 2 نے بغیر آکسیجن کے چوٹی پر قدم رکھا

پاکستانی کوہ پیماؤں کا شاندار کارنامہ: 24 گھنٹوں میں نانگا پربت سر کرلیا، 2 نے بغیر آکسیجن کے چوٹی پر قدم رکھا

  • 2 hours ago
خیبر پختونخوا کی11سینیٹ نشستوں پر انتخابات کب ہونگے؟  شیڈول جاری

خیبر پختونخوا کی11سینیٹ نشستوں پر انتخابات کب ہونگے؟  شیڈول جاری

  • 3 hours ago
عمران خان نے 10 محرم کے بعد تحریک شروع کرنے کی ہدایت دی ہے، علیمہ خان