مسلح پولیس نے سٹن گرینیڈز کا استعمال کرتے ہوئے فلسطینی نمازیوں پر ربڑ کی کوٹیڈ اسٹیل کی گولیاں برسائی ہیں


اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ کے احاطے میں ایک بار پھر فلسطینی نمازیوں پر حملہ کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطینی ہلال احمر کی جانب سے تازہ ترین حملے میں کم از کم چھ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع دی گئی ہے۔
Israeli forces shoved and grappled with Muslim worshippers as they cleared the way for Jewish visitors to the Al-Aqsa compound in occupied East Jerusalem — just hours after an Israeli raid on Al-Aqsa Mosque ⤵️ pic.twitter.com/370qrws1c5
— Al Jazeera English (@AJEnglish) April 5, 2023
Israeli forces, Palestinian worshippers, Al Aqsa Mosque courtyard, today morning - Why? pic.twitter.com/RN68RfVhtU
— Ashok Swain (@ashoswai) April 5, 2023
اسرائیلی پولیس کے حالیہ حملے پر رد عمل دیتے ہوئے فلسطینی صدر محمود عباس کے ترجمان نبیل ابو رودینہ نے کہا کہ اسرائیل کا مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر حملہ حالیہ امریکی کوششوں پر ایک طمانچہ ہے جس نے رمضان کے مہینے میں امن و استحکام پیدا کرنے کی کوشش کی تھی۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز کے تصادم کے بعد وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے کہا تھا کہ ہم مسلسل تشدد سے بہت زیادہ فکر مند ہیں اور ہم تمام فریقین پر زور دیتے ہیں کہ وہ مزید کشیدگی سے گریز کریں، یہ اب پہلے سے کہیں زیادہ ضروری ہے کہ اسرائیلی اور فلسطینی دونوں مل کر اس کشیدگی کو کم کرنے اور سکون کا احساس بحال کرنے کے لیے کام کریں۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- a day ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 9 hours ago

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 4 hours ago

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 9 hours ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 hours ago

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- a day ago

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 8 hours ago

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- a day ago

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 10 hours ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 days ago

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- a day ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago





