پولیس کے مطابق حملے میں 3 لڑکوں اور ایک لڑکی سمیت 4 بچے ہلاک جبکہ چار بچے زخمی ہوئے ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Apr 6th 2023, 2:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

برازیلکے دارلحکومت برازیلیا کے پرائمری سکول میں نوجوان نے کلہاڑی کے وار کرکے 4 بچوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ یہ واقعہ بدھ کو ریاست سانتا کترینا کے پرائمری سکول میں ہوا، جہاں 25 سالہ حملہ آور نے سکول میں داخل ہوکر کلہاڑی سے بچوں پر حملہ کیا۔
پولیس کے مطابق حملے میں 3 لڑکوں اور ایک لڑکی سمیت 4 بچے ہلاک جبکہ چار بچے زخمی ہوئے ہیں ، ہلاک ہونے والے بچوں کی عمریں 5 سے 7 برس کے درمیان ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حملے کے بعد حملہ آور نے پولیس اسٹیشن جا کر خود کو پولیس کے حوالے کردیا۔
اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ حملے کی وجہ تاحال سامنے نہیں آئی ہے، واقعہ کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 10 hours ago

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 11 hours ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 4 hours ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 days ago

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- a day ago

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- a day ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 9 hours ago

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- a day ago

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- a day ago

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 4 hours ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 8 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





