Advertisement
تجارت

مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی

ملک میں مسلسل تین دن اضافے کے بعد آج سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Apr 7th 2023, 1:02 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونا 2500 روپے سستا ہوا ہے۔

اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 14 ہزار 500 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 2 ہزار 142 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 83 ہزار 900 روپے ہے۔

دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 2 روپے 10 پیسے کمی ہو گئی۔

انٹر بینک میں دوران کاروبار ڈالر 285 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی 294 روپے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 287 روپے 85 پیسے تھی۔

Advertisement
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • 14 hours ago
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

  • 2 days ago
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 days ago
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • 2 days ago
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 14 hours ago
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 21 hours ago
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • 19 hours ago
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 3 days ago
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • 2 days ago
Advertisement