Advertisement

یوکرینی حکام کی جانب سے 106 روسی فوجیوں کی رہائی کا حکم

روس اور یوکرین کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے نتیجے میں گزشتہ روز یوکرینی حکام کی جانب سے 106 روسی فوجیوں کو رہا کیا گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 11th 2023, 2:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
یوکرینی حکام کی جانب سے 106 روسی فوجیوں کی رہائی کا حکم

روس اور یوکرین کی جنگ میں بالآخر شدید اختلاف کی برف پگھلنے لگی۔ یوکرین نے 106 روسی قیدیوں کو رہائی کا حکم جاری کر دیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس اور یوکرین کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے نتیجے میں گزشتہ روز یوکرینی حکام کی جانب سے 106 روسی فوجیوں کو رہا کیا گیا۔

رپورٹس میں بتایا گیا کہ  یوکرین کی قید سے رہا 106 روسی فوجیوں کو  روسی جہازوں کی مدد سے ماسکو منتقل کیا جا رہا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی  جائے گی۔

واضح رہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان قیدیوں کے تبادلےکا اعلان 7 مارچ کو کیا گیا تھا، اسی روز روسی وزارت دفاع نے 90 یوکرینی اہلکاروں کی رہائی کا اعلان کیا تھا۔

Advertisement
پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا

  • 9 hours ago
لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

  • 3 hours ago
بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • a day ago
نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی

  • 11 hours ago
پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

  • 3 hours ago
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

  • a day ago
لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

  • a day ago
پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم

  • 7 hours ago
آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور