اسلام آباد: وزیرا عظم عمران خان نے شوکت خانم ہسپتال کراچی کے دورے سے متعلق اہم بیان دیتے ہوئے کہاہے کہ کراچی میں شوکت خانم ہسپتال کی زیرِ تعمیر عمارت کا دورہ کیاہے جو ان شاءاللہ طے شدہ وقت کے مطابق 2023 میں کھولاجائے گا۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ شوکت خانم ہسپتال کراچی حجم کے لحاظ سے لاہورہسپتال سے دوگنابڑاہے جو تشخیص اورعلاج کی جد یدترین سہولیات سے آراستہ ہوگا۔ شوکت خانم کراچیسندھ اورجنوبی بلوچستان کے عوام کوخدمات فراہم کرے گا۔
کراچی میں شوکت خانم اسپتال کی زیرِ تعمیر عمارت کا دورہ کیا۔ ان شاءاللہ اسے طے شدہ وقت کےمطابق 2023 میں کھولاجائےگا۔ حجم میں یہ شوکت خانم لاہور سے دوگنا، تشخیص و علاج کی جدید ترین سہولیات سےآراستہ اور سندھ و جنوبی بلوچستان کے لوگوں کا بارِ علاج اٹھائے گا۔pic.twitter.com/nFcBnL91Y3
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) April 18, 2021
عمران خان نے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ سے ہسپتال میںجاری تعمیراتی کاموں کی تصاویر بھی شیئر کی۔

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 دن قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- ایک دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 4 دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 6 گھنٹے قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 2 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 2 دن قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- ایک دن قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 3 دن قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 4 گھنٹے قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 2 دن قبل

