Advertisement

کیوی کپتان کین ولیمسن اور آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر بھی روزہ رکھنے لگے

بھارت : معروف بلے باز ڈیوڈ وارنر اور کین ولیم سن نے حال ہی میں اپنے انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) کے ساتھی کر کٹر راشد خان کے ساتھ روزہ رکھا اور افطار کیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Apr 20th 2021, 5:03 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق افغانستان کے اسپنر راشد خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر  کی گئی جس میں  راشد خان کیوی کپتان کین ولیمسن اور آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں جبکہ یہ تینوں روزے افطار کرنے جا رہے ہیں۔

View this post on Instagram
 
A post shared by Rashid Khan (@rashid.khan19)

ویڈیو میں " ڈیوڈ وارنر نے کہا کہ اچھا محسوس کررہے ہیں مگر پیاس اور بھوک تو بہت لگی ہے گلا بھی خشک ہو رہا یہ ایک مشکل کام ہے۔

ائی پی ایل ولیم سن اس وقت سن رائزرس حیدرآباد کی طرف سے کھیل رہے ہیں ، جس کی کپتانی وارنر کر رہے ہیں۔راشد خان کے علاوہ مجیب الرحمٰن ، محمد نبی ، اور خلیل احمد بھی اسی ٹیم میں شامل ہیں۔

Advertisement
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • a day ago
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • a day ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 2 days ago
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

  • a day ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 7 hours ago
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 2 days ago
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • 5 hours ago
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 2 days ago
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 14 minutes ago
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 20 minutes ago
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • 22 minutes ago
Advertisement