سینیٹر محمد طلحہٰ محمود ریاستیں و سرحد ی امور کے وفاقی وزیر کی حیثیت سے بھی ذمہ داریاں سرانجام دے رہے ہیں

شائع شدہ 4 سال قبل پر اپریل 18 2023، 6:10 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: ریاستیں و سرحدی امورکے وفاقی وزیر سینیٹر محمد طلحہٰ محمود کووزارت مذہبی امور کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا۔
کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سینیٹر محمد طلحہٰ محمود کووزارت مذہبی امور کا اضافی قلمدان سونپ دیا ہے۔
سینیٹر محمد طلحہٰ محمود ریاستیں و سرحد ی امور کے وفاقی وزیر کی حیثیت سے بھی ذمہ داریاں سرانجام دے رہے ہیں۔
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 5 دن قبل
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 3 دن قبل
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 2 دن قبل
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 5 دن قبل

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 5 دن قبل

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 4 دن قبل

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 3 دن قبل

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 4 دن قبل

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 5 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





