جو سپریم کورٹ کا فیصلہ نہیں مانے گا وہ اپنے انجام کو پہنچے گا،سربراہ عوامی مسلم لیگ


سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ الیکشن کمیشن کو پیسے ٹرانسفر کرا کر رہی گی،وزراء کے بیانات آرٹیکل 6 کو دعوت دے رہے ہیں
اپنے تویٹ میں شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ الیکشن کمیشن کو پیسے ٹرانسفر کرا کر رہی گی، جو سپریم کورٹ کا فیصلہ نہیں مانے گا وہ اپنے انجام کو پہنچے گا، 90 دن گزر گئے ہیں، نگران حکومتیں ختم ہوگئی ہیں، سپریم کورٹ سارے ملک کو بحران سے نکالے گی۔وہ پارلیمنٹ جس میں ممبر ہی نہیں آتے اور وہ 85 رکنی غیر قانونی کابینہ عدالت کا خاک مقابلہ کرے گی
عدلیہ اپنی آئینی اور قانونی ذمہ داری اسی ہفتے پوری کرےگی ساری قوم عدلیہ کےپیچھےکھڑی ہےپیسے بھی دینے ہوں گےالیکشن بھی ہوں گےاورانتظامات بھی ہوں گےملک معاشی سیاسی آئینی اقتصادی اور عدالتی بحران کےنرغے میں آگیاہےاس ہفتےمیں سپریم کورٹ کاہونےوالافیصلہ ملکی حالات کی سمت کافیصلہ کرےگا
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) April 18, 2023
مہنگائی بیروزگاری پرکوئی اجلاس نہیں ہورہاوزیرخزانہ لاپتہ ہیں وزیرداخلہ وزیرقانون عدلیہ کودھمکیاں دےرہےہیں وزراکےبیانات آرٹیکل6کودعوت دےرہے ہیں۔عالمی سطح پرپیٹرول سستا اورپاکستان میں پیٹرولLPG 10روپےمزیدمہنگاحکومت نےعوام کاکچومر نکالاہےعوام ان کاکچومرنکال دےگی اس ہفتےآرپارہوجائےگا
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) April 18, 2023
انہوں نے کہا کہ مہنگائی، بیروزگاری پر کوئی اجلاس نہیں ہو رہا، وزیر خزانہ لاپتہ ہیں، وزیر داخلہ اور وزیر قانون عدلیہ کو دھمکیاں دے رہے ہیں، وزراء کے بیانات آرٹیکل 6 کو دعوت دے رہے ہیں۔

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 18 hours ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 14 hours ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 20 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 17 hours ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 15 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 3 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- a day ago



