حکومت پر انشورنس کمپنی کے 14 ارب روپے کے بقایا جات ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Apr 20th 2023, 4:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پشاور میں انشورنس کمپنی نے صحت کارڈ پلس پر ہسپتالوں میں داخلوں پر عارضی پابندی لگادی۔ تفصیلات کے مطابق انشورنس کمپنی کی جانب سے پینل ہسپتالوں اور متعلقہ حکام کو خط بھی لکھ دیئے گئے جس میں کہا گیا کہ صحت کارڈ پلس کے تحت داخلوں پر عارضی پابندی لگادی گئی ہے۔
20 اپریل سے پینل پر موجود ہسپتالوں میں تاحکم ثانی نئے داخلے بند ہوں گے،مراسلے میں کہا گیا کہ ہیلتھ فیسلیٹیٹرز، ڈسٹرکٹ میڈیکل آفیسرز کلیم کی تیاری کیلئے موجود ہوں گے۔خیبر پختونخوا کے محکمہ صحت کے مطابق صوبائی حکومت پر انشورنس کمپنی کے 14 ارب روپے کے بقایا جات ہیں، بقایاجات کی ادائیگی کیلئے متعدد نوٹسز موصول ہو چکے۔
نگران مشیر صحت خیبرپختونخوا ڈاکٹر عابد جمیل کا کہنا ہے کہ انشورنس کمپنی کو بقایاجات کی ادائیگی کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- a day ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





