سوشل میڈیا پر اداکارہ کو ساتھی فنکاروں اور مداحوں کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار اور مبارکباد دی جارہی ہے

پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ رباب ہاشم کے ہاں بیٹی کی ولادت ہوئی ہے۔اداکارہ اسپتال سے شوہر اور بیٹی کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو یہ خوشخبری سُنائی ہے۔
اداکارہ نے تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ ’رمضان المبارک کے آخری چند دن ہمارے لیے رحمتوں سے بھرے رہے۔ ہماری بیٹی نے آکر ہماری دنیا کو محبت، خوشی اور نعمتوں سے بھر دیا ہے، الحمدللہ۔‘
View this post on Instagram
رباب ہاشم نے کیپشن میں بیٹی کا نام بھی بتایا ہے انہوں نے اپنی بیٹی کا نام مائیشا صہیب علی رکھا ہے۔ رباب ہاشم نے مداحوں اور دوستوں سے درخواست کی کہ انہیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔
سوشل میڈیا پر اداکارہ کو ساتھی فنکاروں اور مداحوں کی جانب سے مبارک مہینے میں بیٹی کی پیدائش پر نیک خواہشات کا اظہار اور مبارکباد دی جارہی ہے۔

اسلام آباد کچہری خودکش حملے میں ملوث ٹی ٹی پی دہشتگرد سیل کے 4 ارکان کو گرفتار
- ایک دن قبل

دوسرا ون ڈے، پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت پر فیلڈنگ کا فیصلہ
- 20 گھنٹے قبل

متحدہ عرب امارات میں قومی دن کے موقع پر دو دن کی تعطیل کا اعلان
- 18 گھنٹے قبل

جسٹس امین الدین خان نے وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- ایک دن قبل

مسٹر بیسٹ کا سعودی دارالحکومت ریاض میں ’بیسٹ لینڈ‘ پارک کا شاندار افتتاح
- ایک دن قبل

سپریم کورٹ کی جج جسٹس مسرت ہلالی کی وفاقی آئینی عدالت کی جج بننے سے معذرت
- ایک دن قبل

سونے کی بڑھتی قیمتوں کو بریک لگ گیا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل
دوسرا ون ڈے: سری لنکا کا پاکستان کو جیت کیلئے 289 رنز کا ہدف
- 14 گھنٹے قبل

پیپلز پارٹی نے وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی
- 20 گھنٹے قبل

اوپن اے آئی نے جی پی ٹی 5.1 اے آئی ماڈل متعارف کرا دیا
- 19 گھنٹے قبل

وفاقی آئینی عدالت کے تین ججز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- 21 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے تاجکستان کے وزیر دفاع کی ملاقات،دو طرفہ دفاعی تعاون پر تفصیلی گفتگو
- ایک دن قبل












