حج انتظامات کا جائزہ اور حجاج کیلئے وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر محمد طلحہٰ محمود گزشتہ رات سعودی عرب روانہ
وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق وزیر مذہبی امور تمام اخراجات خود کریں گے

شائع شدہ 3 years ago پر Apr 20th 2023, 6:13 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسلام آباد: حج انتظامات کا جائزہ اور حجاج کیلئے وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر محمد طلحہٰ محمود گزشتہ رات سعودی عرب روانہ ہو گئے۔
وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق وزیر مذہبی امور تمام اخراجات خود کریں گے۔
عمرہ کی ادائیگی اور روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر حاضری کے ساتھ ساتھ سعودی حکام سے ملاقاتیں کرینگے۔ پاکستان حج مشن مکہ مکرمہ اور پاکستان ہاؤس مدینہ کا دورہ اور حج انتظامات پر بریفنگ لیں گے ۔

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- a day ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- a day ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- a day ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- a day ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- a day ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





