سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ امن و امان خراب کرنے کی ذمہ دار حکومت خود ہے ، اس سے فاشسٹ حکومت کبھی نہیں آئی۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج وزیر داخلہ شیخ رشید ایوان کی توہین کرکے چلے گئے ، آپ پتہ کرائیں کہ اس وقت وزیر داخلہ کے گھر کے سامنے کیا ہورہا ہے۔حکومت کو پتہ ہی نہیں چل رہا کہ یہ کتنا حساس معاملہ ہے، وزیر اعظم نے قوم سے خطاب کرنا ہےتو قومی اسمبلی میں آکر کریں، عوام جس سمت جارہے ہیں وہ خطرناک ہے۔وزیراعظم کے ترجمانوں کی گز گز لمبی زبانیں ہیں جو جی چاہتے بول دیتے ہیں۔یہ حکومت نفرتیں پھیلارہی ہے۔
راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ میرے دور میں جب ڈنمارک میں خاکے شائع ہوئے تو ہم نے یوم عشق رسول منایا، حکومت تحریک لبیک سے کیا گیا معاہدہ ایوان میں کیوں نہیں لائی، وزیراعظم کو آج یہاں ہونا چاہیے تھا۔انہوں نے کہا کہ اس وقت میڈیا پر مکمل بلیک آئوٹ ہے، وزیر اعظم کوآج قومی اسمبلی میں تقریر کرنی چاہیے تھی۔
وزیر داخلہ کہتے ہیں قادری صاحب بیان دیں گے، یہ سب ایک دوسرے پر ملبہ ڈال رہے ہیں، حکومت نے ہر وہ کام کیا جو ملک کو تقسیم کرتا ہے۔
ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر
- 11 گھنٹے قبل
استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد
- 11 گھنٹے قبل

قصور: پاکستانی حدود کی خلاف ورزی پررینجر ز نے بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا
- ایک دن قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 6 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
ایک دن کی نمایاں کمی کے بعد سونا آج پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش
- ایک دن قبل

عالمی بینک کا پاکستان کیلئے1.35 ارب ڈالر مالی معاونت کی فراہمی کا اعلان کر دیا
- ایک دن قبل
انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی
- 11 گھنٹے قبل

میرے لیڈر کے خلاف آج انصاف کے منافی فیصلہ ہوا، سہیل آفریدی کا سزا پرردعمل
- ایک دن قبل

ڈھاکا: عثمان ہادی کی نماز جنازہ ادا،عبوری حکومت کےسربراہ سمیت ہزاروں افراد کی شرکت
- ایک دن قبل

ملکی معاشی ترقی کے لئے برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے ،وزیر اعظم
- ایک دن قبل
کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے
- 10 گھنٹے قبل






.webp&w=3840&q=75)
