کراچی: نادار خاندانوں کی امداد کی غرض سے پاک بحریہ کی جانب سے ڈام اور گڈانی میں راشن تقسیم کیا گیا ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 20th 2021, 7:20 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق پاک بحریہ ساحل ویلفئیر ایسوسی ایشن کے اشتراک سے ساحلی علاقوں کے لوگوں کے لئے متعدد امدادی سرگرمیوں کا انعقاد کرتی ہے۔ اس تناظر میں 350 راشن بیگز جس میں مہینے بھر کا راشن موجود تھا ڈام اور گڈانی کے علاقوں میں تقسیم کئے گئے۔
راشن کی تقسیم کا مقصد ساحلی علاقوں میں رہائش پزیر نادار خاندانوں کی امداد کرنا تھا۔ علاقے کے لوگوں کی جانب سے اس کار خیر پر پاک بحریہ اور ساحل ویلفئیر ایسوسی ایشن کی کاوشوں کو سراہا گیا۔

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- ایک دن قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 4 گھنٹے قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 4 گھنٹے قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 11 گھنٹے قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- ایک دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 2 دن قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 4 گھنٹے قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- ایک دن قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



