ریاض : سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 20th 2021, 2:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے، محمد بن سلمان نے اپنے بیٹے کا نام اپنے دادا عبدالعزیز کے نام پر رکھا ہے۔
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد کے بعد وہ پانچ بچوں کے باپ بن گئے ہیں۔سعوی ولی عہد کی تین بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق محمد بن سلمان کے گھر بیٹے کی پیدائش ہفتے کے روز ہوئی تھی، عزیز و اقارب کی جانب سے انہیں مبارکبادیں اور دعائیں دیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے بھائی شہزادہ سعود نے بھتیجے کی پیدائش پرٹوئٹر پر ایک پیغام میں خوشی کا اظہار کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 12 hours ago

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 17 hours ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 3 days ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 19 hours ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 2 days ago

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 12 hours ago

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 12 hours ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 3 days ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 days ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 3 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



