اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے سابق آئی جی پولیس ناصر درانی کے انتقال کر افسوس کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک غیر معمولی پولیس افسر سے محروم ہوا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ سابق انسپکٹر جنرل پولیس ناصر درانی کی رحلت کا جان کر افسردہ ہوں۔ میری دعائیں اور ہمدردیاں ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔
سابق انسپکٹر جنرل پولیس ناصر درانی کی رحلت کا جان کر افسردہ ہوں۔ میری دعائیں اور ہمدردیاں ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔ بطور آئی جی وہ خیبرپختونخوا میں پولیس کی اصلاح کے عمل میں نہایت مؤثر رہے۔ پاکستان ایک غیر معمولی پولیس افسر سے محروم ہوا ہے۔
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) April 19, 2021
وزیر اعظم نے مزید لکھا کہ بطور آئی جی وہ خیبرپختونخوا میں پولیس کی اصلاح کے عمل میں نہایت مؤثر رہے۔ پاکستان ایک غیر معمولی پولیس افسر سے محروم ہوا ہے۔
خیال رہے کہ سابق آئی جی ناصر درانی کورونا وائرس سے جاں بحق ہوگئے تھے۔ایم ایس میو ہسپتال ڈاکٹر افتخار کا کہنا تھا کہ ناصر درانی گذشتہ دس روز سے میو ہسپتال میں زیر علاج تھے، ناصر درانی کو پھیھڑوں انفیکشن اور سانس میں دشواری کا سامنا تھا۔ایم ایس میو ہسپتال ڈاکٹر افتخار کا مزید کہنا تھا کہ سابق آئی جی ناصر درانی گذشتہ ایک ہفتہ سے آئی سی یو میں وینٹی لیٹر پر تھے۔

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 2 دن قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 2 دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 19 گھنٹے قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 18 گھنٹے قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 3 دن قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 13 گھنٹے قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 13 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 3 دن قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 3 دن قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 دن قبل



