Advertisement
پاکستان

پی ٹی آئی کو اپنے رویہ میں لچک پیدا کرنا ہوگی، اعظم نذیر تارڑ

مطالبات ایسے ہیں جنہیں من و عن ماننا مشکل ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Apr 28th 2023, 10:19 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ٹی آئی کو اپنے رویہ میں لچک پیدا کرنا ہوگی، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو اپنے رویہ میں لچک پیدا کرنا ہوگی، ان کے مطالبات ایسے ہیں جنہیں من و عن ماننا مشکل ہے۔

جمعہ کو پارلیمنٹ میں مذاکرات کے دوسرے دور کیلئے آمد کے موقع پر پی ٹی آئی کے مذاکرات کیلئے مطالبات کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں وزیر قانون نے کہا کہ تحریک انصاف کو اپنے رویہ میں لچک پیدا کرنا ہوگی، اس کے مطالبات من و عن تسلیم کرنے میں مشکلات ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حکومتی مذاکراتی ٹیم کی طرف سے تجاویز تیار کی گئی ہیں، بات چیت کے نتائج کے حوالے سے ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہے۔

Advertisement
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 14 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • ایک دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 7 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 2 دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 10 گھنٹے قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • ایک دن قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 12 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 7 گھنٹے قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • ایک دن قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا