Advertisement
پاکستان

ن لیگ نے قرارداد پر نظر ثانی کیلئے سپیکر اسد قیصر سے ایک گھنٹے کا وقت مانگ لیا

اسلام آباد : ن لیگ کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے ایوان میں پیش کی جانے والی قرارداد پر نظر ثانی کیلئے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ایک گھنٹے کا وقت مانگ لیا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Apr 21st 2021, 7:49 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے زیر صدارت میں ہونے والے ملکی تاریخ کے اہم اجلاس میں پاکستان میں تعینات فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کی قرارداد پیش کی گئی جس پر ن لیگ کے رہنما  شاہد خاقان عباسی  نے کہا کہ میری گزارش ہے ایک گھنٹہ دیا جائے ہم قرارداد کو پڑھتے ہیں واپس آئیں پھر اس کو متفقہ طور یہاں پیش کی جائے، بحث کریں اور منظور کریں ۔ کسی سپیشل کمیٹی کی ضرورت نہیں ہے، پورا ہاؤس ہول کمیٹی ہے ۔

شاہد کاقان عباسی نے مزید کہا کہ آپ نے کل اجلاس ملتوی کیا آج پھر اجلاس بلایا ۔ پورا پاکستان اس معاملے پر کوئی دو رائے نہیں رکھتا مگر آپ اس کو ایوان میں متنازعہ بنارہے ہیں۔ آپ کو توفیق تک نہیں ہوئی کہ اپوزیشن سے پوچھ لیں کہ اجلاس بلانے کا مقصد کیا ہے ۔تحفظ ناموسِ رسالت اور ناموس رسالت پر کوئی دو رائے نہیں ہے مگر یہ قرارداد ناکافی ہے

Advertisement
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 2 گھنٹے قبل
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

  • 2 دن قبل
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • 3 گھنٹے قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 21 گھنٹے قبل
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • ایک دن قبل
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • 3 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • ایک گھنٹہ قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • 2 دن قبل
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 21 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • 21 گھنٹے قبل
Advertisement