Advertisement
تفریح

گلوکار علی عظمت کورونا کا شکار

لاہور: پاکستانی گلوکار علی عظمت کورونا کا شکار ہوگئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 سال قبل پر اپریل 21 2021، 6:27 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق علی عظمت نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام کے ذریعے مداحوں کو اپنے کورونا میں مبتلا ہونے کے بارے میں بتایا۔ گلوکار نے ایک مختصر ویڈیو بھی جاری کی جس میں انہوں نے کورونا وائرس کو خوب برا بھلا کہا۔

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by Ali Azmat (@aliazmatofficial)

مداحوں کی جانب سے جہاں علی عظمت کے کورونا کا شکار ہونے پر ان کی صحتیابی کی دعائیں کی جا رہی ہیں وہیں ان کی حسِ مزاح کا بھی لطف لیا جا رہا ہے۔

Advertisement
رجحانات
Advertisement