تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الہٰی نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی ہے


تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الہٰی نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی ہے، ملاقات میں آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اور چیف جسٹس سے بھرپور اظہارِ یکجہتی پر اتفاق کیا گیا۔
زمان پارک میں ہونے والی ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں چودھری پرویز الہٰی کے صاحبزادے چودھری راسخ الہٰی بھی موجود تھے۔
ملاقات میںملکی سیاسی صورتحال اور تحریک انصاف کی سیاسی حکمتِ عملی سمیت اہم امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں پرویز الہٰی اور انکے اہلِ خانہ اور ساتھیوں کیخلاف جاری غیرقانونی انتقامی کارروائیوں بھی زیربحث ائیں۔
ملاقات میں نوّے روز کی آئینی مدت گزر جانے کے باوجود پنجاب میں انتخابات نا کروانے کی بھی مذمت کی گئی۔
ملاقات میں چیئرمین تحریک انصاف کے اعلان کردہ جلسوں اور عوامی تحریک کیلئے بھرپور تیاریوں پر بھی اتفاق کیا گیا

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- a day ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 4 hours ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 9 hours ago

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- a day ago

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- a day ago

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- a day ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- a day ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 10 hours ago

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- a day ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 7 hours ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 10 hours ago



