Advertisement
پاکستان

اسمبلی کی مدت 90 دن سے کم، این اے 51 میں ضمنی انتخاب نہیں ہو گا، الیکشن کمیشن

نشست 15 اپریل کو مفتی عبدالشکور کی وفات سےخالی ہوئی تھی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر May 9th 2023, 3:11 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسمبلی کی مدت 90 دن سے کم، این اے 51 میں ضمنی انتخاب نہیں ہو گا، الیکشن کمیشن

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 51 میں ضمنی انتخاب نہیں ہو گا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے منگل کو جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق یہ نشست 15 اپریل کو مفتی عبدالشکور کی وفات سےخالی ہوئی تھی تاہم قومی اسمبلی کی میعاد 90 روز سے کم رہ جانے کی بنا پر اس حلقہ میں ضمنی انتخاب نہیں ہوگا۔

Advertisement
پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

  • 8 گھنٹے قبل
لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 2 دن قبل
نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی

  • 15 گھنٹے قبل
لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

  • 2 دن قبل
لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

  • 2 دن قبل
نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد

  • ایک دن قبل
پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا

  • 14 گھنٹے قبل
مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

  • ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

  • 2 دن قبل
پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم

  • 12 گھنٹے قبل
آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور