اینٹی نارکوٹکس فورس کی ملک بھر میں منشیات کے خلاف کارروائیاں، منشیات برآمد
اسلام آباد سنگجانی ٹول پلازہ پر پیاز سے لدے مزدا ٹرک سے 1 کلو 200 گرام چرس برآمد

راولپنڈی: اینٹی نارکوٹکس فورس نے ملک بھر میں انسداد منشیات کارروائیوں کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلیں۔
ترجمان کے مطابق اے این ایف اور اے ایس ایف نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مشترکہ کارروائی کے دوران بحرین جانے والے ملزم کے ٹرالی بیگ سے 2 کلو 836 گرام آئس برآمدکر کے ایبٹ آباد کا رہائشی ملزم گرفتارکر لیا۔
اسلام آباد سنگجانی ٹول پلازہ پر پیاز سے لدے مزدا ٹرک سے 1 کلو 200 گرام چرس برآمد کرکے2 ملزمان کو گرفتارکر لیا۔
سیالکوٹ میں واقع نجی کوریئر آفس میں بڑی کارروائی کے دوران نیوزی لینڈ اور امریکابھیجے جانے والے پارسلز سے 2 کلو 760 گرام آئس برآمد کر لی گئی ۔برآمدشدہ آئس دستانوں میں چھپائی گئی تھی۔
لاہور میں واقع نجی کوریئر آفس میں لندن سے آئے پارسل سے 50 گرام ویڈ برآمد کر لی گئی ۔لاہور انٹرنیشنل ایئرپورٹ کارگو کے ذریعے آسٹریلیا بھیجے جانے والی 182 ٹی شرٹس میں جزب شدہ آئس برآمد کر لی گئی ۔

ایشیا کپ کب اور کہاں کھیلا جائے گا؟ اے سی سی نے شیڈول کا اعلان کر دیا
- 2 hours ago
.jpg&w=3840&q=75)
توشہ خانہ ٹو کیس: علیمہ خان نے وکیل کو جیل جانے سے روک دیا، سماعت ملتوی
- an hour ago

عمران خان نے 9 مئی کیسز میں ضمانت منسوخی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا
- 20 minutes ago

ایشیا کپ کے حوالے سے بڑی خبر،بھارتی بورڈ کو پاکستان کے ساتھ کھیلنے کی اجازت مل گئی
- 3 hours ago

خیبر پختونخوا سے نو منتخب5 آزاد سینیٹرز پی ٹی آئی میں شامل
- 4 hours ago

سونے کی قیمتوں میں مسلسل تیسرا روز کمی، فی تولہ نرخ 3 لاکھ 56 ہزار 400 روپے پر آ گیا
- 19 minutes ago

برطانوی پارلیمنٹ کے 221 ارکان کا وزیر اعظم کو خط، فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا مطالبہ
- 44 minutes ago

اداکارہ نشو بیگم کے داماد علی رضا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
- an hour ago

وزیر اعظم شہباز شریف کی ایف بی آر میں عالمی معیار کے ڈیجیٹل ایکوسسٹم کی منظوری
- an hour ago

عمران خان سیاست میں آنے سے پہلے چندہ لینے میرے پاس آتے تھے ، اسحاق ڈار کا دعوی ٰ
- an hour ago

اسحاق ڈار کا ایرانی وزیر خارجہ سےٹیلیفونک رابطہ ،غزہ میں صہیونی جنگی جرائم کے فوری خاتمے پر زور
- 3 hours ago

بلوچستان : بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد وں اور سہو لتکاروں کا انجام عبرتناک ہو گا، وزیر داخلہ
- 2 hours ago