مران خان سیاست کا ہیرو ہوگا یہ زیرو ہونگے،سربراہ عوامی مسلم لیگ


عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری فسطائیت ظلم دہشتگردی اورغنڈہ گردی ہےجوساری دنیا میں عمران خان کودھکےمارتےہوئےدکھائی جارہی ہے
یہ حکومت کی نااہلی اور ناکامی ہے۔ فیصلہ کروانےوالےسارےبھگوڑےلندن میں چھپ کربیٹھ گئےہیں۔جسکو2مرتبہ قتل کی کوشش کی وہ بچ گیااب گرفتارکرکےحکومت مزیدذلیل اوررسواء ہونے جارہی ہے
یہ کہہ رہےہیں ججوں کو چوکوں میں لٹکائیں گے اور PAC میں تھانے کی طرح طلب کر رہے ہیں170ارب غریب پر بوجھ ڈال دیا IMF سے کچھ نہیں ملا۔ملک ڈیفالٹ ہونے جا رہا ہے۔ عمران خان سیاست کا ہیرو ہوگا یہ زیرو ہونگے وہ سیاست میں مقدر کا سکندر بنے گا اور عوام13 جماعتوں کو سیاسی طور پر دفن کردے گی
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) May 9, 2023
اپنے ٹویٹ میں شیخ رشید کا کہنا ہے کہ حکومت کہتی ہے کہ ججوں کو چوکوں میں لٹکائیں گے اور پبلک اکائونٹس کمیٹی میں تھانے کی طرح طلب کر رہے ہیں170ارب غریب پر بوجھ ڈال دیا۔
آئی ایم ایف سے کچھ نہیں ملا۔ملک ڈیفالٹ ہونے جا رہا ہے۔ عمران خان سیاست کا ہیرو ہوگا یہ زیرو ہونگے وہ سیاست میں مقدر کا سکندر بنے گا اور عوام13 جماعتوں کو سیاسی طور پر دفن کردے گی

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 7 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 8 گھنٹے قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- ایک دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 8 گھنٹے قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- ایک دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 9 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 7 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 دن قبل




