ملک میں آئین اور جمہوریت دفن ہوچکی ہے


چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنی گرفتاری سے قبل ایک بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہا ہو سکتا ہے مجھے اس کے بعد آپ سے مخاطب ہونے کا موقع نہ ملے۔
ہو سکتا ہے مجھے اس کے بعد آپ سے مخاطب ہونے کا موقع نہ ملے ??
— Faizi مرزا (@5ayzan) May 9, 2023
آگ کی طرح پھیلا دو اس کلپ کو.. pic.twitter.com/wi4Lg9ULS8
عمران خان نے کہا کہ جب تک میرے الفاظ آپ تک پہنچے گے مجھے ایک ناجائز کیس میں بند کردیا گیا ہوگا۔ آئین اور جمہوریت اس ملک میں دفن ہوچکی ہے۔
پاکستانی قوم مجھے 50 سال سے جانتے ہیں میں کبھی آئین کے خلاف نہیں گیا، میں نے ہمیشمہ پر امن احتجاج کیا۔
میرے ساتھ یہ سب اس لئے کیا جا رہا ہے کہ یہ چاہتے ہیں کہ میر حقییقی آزادی کے مشن سے پیچھے ہٹ جاؤں،
انہوں عوام پر زور دیتے ہوئے کہا کہ آپ سب کو اپنی آزادی کیلئے خود نکلنا پڑیگا، پلیٹ میں رکھ کر کسی کو آزادی نہیں ملتی۔

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 8 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- ایک دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 6 گھنٹے قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 8 گھنٹے قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 8 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 6 گھنٹے قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 گھنٹے قبل




