Advertisement
پاکستان

عمران خان کے طبی معائنے کےلئے پولی کلینک کا 7 رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل

7 رکنی ٹیم میں شعبہ امراض دل، آرتھو میڈیکل ،میڈیسن اور پتھالوجیسٹ شامل ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر May 9th 2023, 9:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عمران خان کے طبی معائنے کےلئے پولی کلینک کا 7 رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل

چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے طبی معائنے کےلئے میڈیکل بورڈ نیب آفس پہنچ گیا۔ طبی معائنے کے 24 گھنٹے کے اندر اندر انہیں نیب کورٹ پیش کیا جائے گا۔

عمران خان کے میڈیکل کےلئے پولی کلینک کا 7 رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا گیا ۔ڈاکٹر فرید اللہ شاہ میڈیکل بورڈ کے سربراہ ہوں گے۔7 رکنی ٹیم میں شعبہ امراض دل، آرتھو میڈیکل ،میڈیسن اور پتھالوجیسٹ شامل ہیں۔

عمران خان کا طبی معائنہ جلد کرویا جائے گا۔پہلی مرتبہ عمران خان کے خون کے نمونےبھی حاصل گئے جائیں گے۔عمران خان کے ایکسرے اور مکمل جسمانی معائنہ ہو گا۔

Advertisement
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 11 گھنٹے قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 9 گھنٹے قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • ایک دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 6 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 9 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 2 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 10 گھنٹے قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • ایک دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک