Advertisement
تجارت

انٹربینک میں ڈالر کی اونچی اڑان،تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

گزشتہ روز 284 روپے 84 پیسے پر بند ہوا تھا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر May 10th 2023, 6:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
انٹربینک میں ڈالر کی اونچی اڑان،تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: انٹربینک میں امریکی ڈالر اونچی اڑان کے بعد 5 روپے 16 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔ آج انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 5 روپے 15 پیسے اضافے کے بعد انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ 290 روپے ہوگیا ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 3 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، اوین مارکیٹ میں ڈالر 293 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 99 پیسے مہنگا ہوکر 284 روپے 84 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Advertisement
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • ایک دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • ایک دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک