27افسران سمیت 171 پاکستانی فوجیوں نے عالمی امن کی بحالی کے لئے اپنی قیمتی جانیں قربان کیں

شائع شدہ 3 years ago پر May 29th 2023, 4:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اقوام متحدہ کے امن اہلکاروں کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے جس کا مقصد بین الاقوامی امن کے لئے اقوام متحدہ کے امن دستوںکے کردار کو اجاگر کرنا ہے۔
گزشتہ75 برس کے دوران اقوام متحدہ کے امن اہلکاروں نے عالمی امن و سلامتی کی کوششوں کے دوران بے شمار قیمتی انسانی جانوں کو بچایا۔یہ دن اقوام متحدہ کی ان کوششوں کی یاد میں منایا جاتا ہے جو اس نے خانہ جنگی اور داخلی تنازعات کے شکار ممالک میں امن قائم کر نے کیلئے کیں۔
پاکستانی امن فوجی دستوں نے بڑی مہارت اور لگن کے ساتھ اقوام متحدہ کے امن مشنوں کی کامیابی میں ہمیشہ بڑھ چڑھ کر کردار ادا کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے امن مشنوں کے دوران27افسران سمیت 171 پاکستانی فوجیوں نے عالمی امن کی بحالی کے لئے اپنی قیمتی جانیں قربان کیں۔

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 days ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 20 hours ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 20 hours ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 18 hours ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 days ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 15 hours ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 16 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 4 days ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




