Advertisement
پاکستان

انجینئرامیرمقام سے مسلم لیگ ن پشاور کے صدر کی ملاقات

ملاقات کے دوران مختلف سیاسی و عوامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر جون 1 2023، 3:12 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
انجینئرامیرمقام سے مسلم لیگ ن پشاور کے صدر کی ملاقات

پشاور: مشیر وزیراعظم و صدر پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام سے مسلم لیگ ن ضلع پشاور کے صدر راشد محمود خان نے گزشتہ روز پشاور میں ان کی رہائش پر ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران مختلف سیاسی و عوامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Advertisement