کعبہ شریف کے ساتھ موجود سیکیورٹی اہلکاروں کی ہدایات پرعمل کریں


مکہ مکرمہ: سعودی وزارت حج وعمرہ نے عازمین حج کوکہا ہے کہ طواف کے وقت ’حجراسود‘ کوبوسہ دینے کےلیے مقررہ ضوابط کا خیال رکھیں، سعودی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت حج وعمرہ کی جانب سے جاری بیان میں دنیا بھرسے آنے والے عازمین حج سے اپیل کی ہے کہ وہ ازدحام کے اوقات میں حجراسود سےدور رہتے ہوئے بھی اشارہ سے تکبیر کہہ سکتے ہیں۔
طواف کے دوران حجر اسود کے قریب جانے اوراسے بوسہ دینے کےلیے بعض امور کا خیال رکھنا ضروری ہے تاکہ کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔حجر اسود کا بوسہ دینے یا اس کے قریب جانے کےلیے ایسے وقت کا انتخاب کریں جب ازدھام زیادہ نہ ہو۔
کعبہ شریف کے ساتھ موجود سیکیورٹی اہلکاروں کی ہدایات پرعمل کریں اگرحجراسود کے قریب جانا ممکن نہ ہو توسنت نبوی پرعمل کرتے ہوئے دور رہتے ہوئے ہاتھ کے اشارے سے یہ عمل کیاجاسکتا ہے۔واضح رہے حج سیزن میں دنیا بھرسے لاکھوں کی تعداد میں عازمین حج ارض مقدس آتے ہیں ایسے میں کعبہ شریف کا طواف کے دوران شدید ازدحام ہوتا ہے۔

لاہور سے مریدکے تک احتجاج: پولیس نے 253 افراد گرفتار کرلیے
- 15 گھنٹے قبل

بھارتی اداکار پنکج دھیر کینسر کے باعث 68 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- 15 گھنٹے قبل

افغان طالبان کے حملے ناکام، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی، 50 دہشتگرد ہلاک
- 13 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 14 گھنٹے قبل

9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی کی بریت لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
- 15 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹے کے لیے سیز فائر کا اعلان
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ 19 اکتوبر کو لانچ ہوگا
- 14 گھنٹے قبل

مہمند میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، ٹی ٹی پی کے 30 دہشتگرد ہلاک
- 12 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 14 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ، 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور
- 15 گھنٹے قبل

صدر مملکت سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی گفتگو
- 13 گھنٹے قبل