معیشت کو اصلاحات کی اشد ضرورت ہے، یہ سیاسی استحکام سے ہی ممکن ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 10th 2023, 5:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے تمام تر مشکلات کے باوجود ٹیکس فری متوازن بجٹ پیش کرنے پر اقتصادی ٹیم کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ معیشت کو اصلاحات کی اشد ضرورت ہے، یہ سیاسی استحکام سے ہی ممکن ہے۔
میثاق معیشت عوام کی خوشحالی اور ترقی کا واحد راستہ ہے، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد تک اور پنشنروں کو 17.5 فیصد اضافہ کی صورت میں ریلیف دیا ہے۔
ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف اوربحالی، عالمی سپلائی چین میں رکاوٹوں اور جیو سٹرٹیجک تبدیلیوں سے پیدا ہونے والے مسلسل چیلنجز کے پیش نظر آئندہ مالی سال کا بجٹ بنانا خاص طور پر ایک مشکل کام تھا۔

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- a day ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 days ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 6 hours ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- a day ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 11 hours ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- a day ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- a day ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 11 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 days ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- a day ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 5 hours ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 8 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





