وسطی وجنوبی پنجاب سے چودہ سیاسی شخصیات نےپیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے وسطی وجنوبی پنجاب کی سیاسی شخصیات نےملاقات کی۔
جن میں پی پی101فیصل آباد سے شمشیر خان وٹو،پی پی96 چنیوٹ سےڈاکٹر فخرالنساء،پی پی 73سے زاہدغوری اور سہیل الیاس،سرگودھا سے کاشف ممتاز گجر،وہاڑی سے سابق ایم این اے آفتاب خان کچھی،شہزاداحمدخان کچھی پی،سابق ایم پی اے افضل خان کھچی اور طاہر خان کھچی شامل تھے۔
اس کے علاوہ بہاولنگرسےق لیگ کےصاحبزادہ عابدمہاروی ،بہاولنگرسےاکرم خان کانجو، لودھراں سےسابق ایم پی اےعلی خان کانجو،پی پی129سےنوازش خان اورمحمد علی پیرزادہ نے بھی پیپلز پارٹی کی قیادت سے ملاقات کی۔
آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کرنے والی مذکورہ سیاسی شخصیات نے ان کی قیادت پراعتمادکا اظہار کرتے ہوئے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 18 گھنٹے قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 18 گھنٹے قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 13 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 15 گھنٹے قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- ایک دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 12 گھنٹے قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 4 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 دن قبل





