جہانگیر ترین کی مختلف اہم سیاسی شخصیات سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے ۔

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 11th 2023, 5:49 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
نئی سیاسی جماعت استحکام پاکستان پارٹی کےپیٹرن انچیف جہانگیرخان ترین نے اسلام آباد میں ڈیرے ہیں ۔اور وہ یہاں مزید ایک دو روز یہیں قیام کریں گے ۔ جہانگیر ترین کی مختلف اہم سیاسی شخصیات سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے ۔
خیبرپختونخوا کےسابق وزیر صحت ڈاکٹر ہشام انعام اللہ نے جہانگیر ترین سے ملاقات کی ۔ پارٹی کے سینئر رہنما جی جی جمال اور اسحاق خاکوانی بھی موجود تھے ۔ ملاقات میں سیاسی امور سمیت مستقبل کے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
نئی سیاسی جماعت ”استحکام پاکستان پارٹی“ آنے والے دنوں میں مزید شخصیات کی آئی پی پی میں شمولیت کا امکان ہے ۔

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 18 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 12 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 18 گھنٹے قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 4 دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 16 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 14 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





