Advertisement
پاکستان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا، سابق وزیر خزانہ حفیظ پاشا

سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ پاشا نے کہا ہے کہ پیٹرولیم لیوی بڑھنے کے نتیجے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 11th 2023, 10:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا، سابق وزیر خزانہ حفیظ پاشا

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے وفاقی بجٹ 2023-24 کے حوالے سے اظہار خیال کیا۔

انہوں نے کہا کہ بجٹ جس انداز میں پیش کیا گیا، امید تھی کہ پاکستان کے لوگوں کو مطمئن کیا جائے گا۔ امید تھی کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار آغاز میں بتاتے کہ ہم دیوالیے کے دلدل سے نکل چکے ہیں۔

حفیظ پاشا کا کہنا تھا کہ وفاقی بجٹ میں پیٹرولیم لیوی کا رواں سال کے ریوینیو سے دو گنا زیادہ ہدف رکھا گیا ہے۔

اس اندازے کے مطابق پیٹرولیم لیوی 50 روپے فی لیٹر سے 75 روپے فی لیٹر تک لے جانا پڑے گا۔

سابق وزیر خزانہ نے مزید کہا کہ اسحاق ڈار کو بجٹ کے آغاز میں اسٹریٹیجی یا کوئی پلان پیش کرنا چاہیے تھا۔

پاکستان کے زر مبادلہ ذخائر اس وقت 4 ارب ڈالر سے بھی نیچے چلے گئے ہیں۔

Advertisement
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 13 منٹ قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 دن قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 دن قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • ایک دن قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • ایک دن قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 4 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • ایک دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • ایک دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 2 دن قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 21 گھنٹے قبل
Advertisement