بھارتی فوج کے افسران اپنے ہی جوانوں کی بیویوں سے جنسی زیادتی کے مرتکب نکلے۔

بھارتی فوج میں جنسی ہراسگی کے واقعات بڑھتے چلے جا رہے ہیں، ایک دل دہلا دینے والے واقعے میں ایک بھارتی فوجی سپاہی کی بیوی کو بھارتی افسر نے جنسی طور پر ہراساں کیا اور تشدد کا نشانہ بنایا۔ فوجی سپاہی بھارتی ریاست تامل ناڈو میں تعینات تھا اور اپنی بیوی اور ماں کے ساتھ رہ رہا تھا۔
افسر نے انڈر کمانڈ سپاہی کی بیوی کو تشدد کا نشانہ بنایا اور جنسی زیادتی کی۔ چونکا دینے والی بات یہ ہے کہ افسر کے اثر و رسوخ کی وجہ سے سپاہی کی ایف آئی آر بھی مسترد کر دی گئی۔ یہ ایک معروف حقیقت ہے کہ بھارتی فوج میں خودکشی اور فرار ہونے کی شرح دنیا میں سب سے زیادہ ہے۔
— Lt Col N Thiagarajan Veteran (@NTR_NationFirst) June 10, 2023
ماہرین اور متعدد سروے اس بات کی دلیل ہیں کہ بھارتی سینئر افسران کی جانب سے فوجیوں کے ساتھ ناروا سلوک کیا جاتا ہے جس کی وجہ سے سپاہیوں میں مایوسی اور ریپ کے کیسز بڑھتے جا رہے ہیں ۔ بھارت کو عالمی ریپ کا دارالحکومت کہا جاتا ہے اور بھارتی فوج اس ریپ کی گھناؤنے جرم کی مرتکب ہے۔
ہندوستانی فوج میں انصاف کے نظام کی عدم موجودگی نے مسئلہ کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے جس سے ہندوستانی مسلح افواج کے حوصلے پست ہوئے ہیں۔ ہندوستانی فوجی سپاہی اپنے اہل خانہ کو انصاف دلانے کے لیے غیر سرکاری اور خود ساختہ ذرائع کا سہارا لینے پر مجبور ہیں۔ بھارتی سپاہیوں کا اپنے ہی کمانڈر یا اعلیٰ افسران کے ذریعے استحصال کیا جا رہا ہے۔

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 hours ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 days ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 days ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 6 hours ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- a day ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- a day ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- a day ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- a day ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 4 hours ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- a day ago





